• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب بھر میں انٹر(پارٹ سیکنڈ) کے سپیشل امتحان 10اکتوبر سے شروع

ملتان(سٹاف رپورٹر) پنجاب بھر میں انٹر (پارٹ سیکنڈ) کے سپیشل امتحان 10اکتوبر سے شروع ہونگے،امیدوار 30ستمبر تک آن لائن درخواست بذریعہ رضامندی فارم جمع کراسکتے ہیں ،مذکورہ امتحان کے نتیجہ کا اعلان 26نومبر کو کیا جائے گا ۔
تازہ ترین