• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعلیٰ پنجاب سے عاصم سلیم باجوہ کی ملاقات

وزیراعلیٰ پنجاب سے عاصم سلیم باجوہ کی ملاقات 


لاہور ( آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیراعلیٰ آفس میں چائنہ پاکستان اکنامک کوریڈور اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل ( ر ) عاصم سلیم باجوہ نے ملاقات کی ،جس میں پنجاب میں سی پیک کے تحت جاری منصوبوں پر پیش رفت پر تفصیلی بات چیت ہوئی اورپنجاب میں سی پیک پراجیکٹس پر کام کی رفتارتیز کرنے پر اتفاق کیاگیا۔

تازہ ترین