• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید 1500روپےکی کمی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت35ڈالر کی نمایاں کمی سے 1857ڈالر فی اونس پر آگئی جس کے باعث مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 1500روپے کی کمی سے 1لاکھ12ہزار500 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت1286روپے کی کمی سے 96ہزار 451 روپے ہوگئی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 70روپے کی کمی سے 1150روپے ہوگئی۔
تازہ ترین