• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چکلالہ کینٹ بورڈ کا جہلم روڈ پر لائٹس لگانے کا فیصلہ

راولپنڈی(اپنے نامہ نگار سے)چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ نے جہلم روڈ پر کچہری چوک تا ڈیفنس چوک روڈ پر لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ، اس منصوبے پر باقاعدہ ورکنگ شروع کر دی گئی ہے۔کنٹونمنٹ بورڈ ذرائع کے مطابق یہ اہم علاقہ نظرانداز ہو رہا تھا ،یہاں نہ صرف لائٹس لگائی جائیں گی بلکہ گرین بیلٹس کو بحال کیا جائے گا اور موسمی پھولوں کے ساتھ ساتھ پودے بھی لگائے جائیں گے۔
تازہ ترین