• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


افریقی نسل کے چوہے کو کمبوڈیا میں بارودی سرنگوں کا سراغ لگانے پر برطانوی ویٹرنری چیریٹی کی جانب سے گولڈ میڈل دیدیا گیا۔

ماگا وا نامی چوہے نے کمبوڈیا میں اپنے کیرئیر کے دوران 39 بارودی سرنگیں اور 28 غیر تباہ شدہ بارود کا سراغ لگایا۔

برطانوی ویٹرنری چیریٹی نے زندگی بچانے میں اہم خدمات فراہم کرنے پر اسے گولڈ میڈل دیا ہے۔

واضح رہے کہ ماگاوا کو تنزانیہ میں بارودی سرنگوں کے سراغ لگانے کی تربیت دی گئی تھی۔

تازہ ترین