• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ ہائیکورٹ، بلاول بھٹو کی درخواست پر سیاسی رہنمائوں کی سیکورٹی سے متعلق وفاقی پالیسی طلب

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ نے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے سیکورٹی فراہمی کیلئے دائر درخواست پر سیاسی رہنماؤں کو سیکورٹی فراہم کرنے سے متعلق وفاقی پالیسی طلب کرلی ہے۔ بدھ کو سندھ ہائی کورٹ میں بلاول بھٹو زرداری کی سیکورٹی کیلئے دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ دوران سماعت بلاول بھٹو زرداری کے وکیل اختر حسین عدالت میں پیش ہوئے۔
تازہ ترین