• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شام: الباب میں بارود سے بھری گاڑی کا دھماکا، 17 افراد جاں بحق


شام کے شہر الباب میں بارود سے بھری گاڑی کے دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 17 افراد جاں بحق ہوگئے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اس دھماکے میں 50 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے۔

خبر رساں ایجنسی کے مطابق جاں بحق افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

شامی حکام کے مطابق بارود سے بھری گاڑی کا دھماکا الباب شہر میں بس اسٹیشن کے نزدیک ہوا۔

تازہ ترین