• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی کی مصروف ترین شاہراہ شارعِ فیصل پر منی آئل ٹینکر الٹ گیا، حادثے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

ٹریفک پولیس کے مطابق شارعِ فیصل پر مہران ہوٹل کے سامنے تیز رفتار منی آئل ٹینکر الٹ گیا، حادثے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔


ٹریفک پولیس کے عملے نے پہنچ کر مشینری کی مدد سے آئل ٹینکر کو ہٹاکر سڑک کے ایک سرے پر کر دیا، حادثے کے نتیجے میں ٹریفک کی روانی میں کوئی خلل نہیں پڑا ہے۔

تازہ ترین