بھارت: طلاق سے چند روز قبل شوہر نے بیوی اور بیٹے کو زخمی کرکے خودکشی کرلی
میڈیا رپورٹ کے مطابق راجکمار کانتیوال راجستھان آرمیڈ کانسٹیبلری (آر اے سی) کا اہلکار تھا، اس کی 7 سال قبل کووِتا دیوتھیا نامی خاتون سے شادی ہوئی تھی، دونوں دو سال سے علیحدہ رہ رہے تھے۔