• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیرسٹر علی ظفر نے عمران خان کو قائد اعظم کی خصوصیات کا حامل قرار دیدیا


چیئرمین انصاف لائرز فورم بیرسٹر علی ظفر نے عمران خان کو قائد اعظم جیسی خصوصیات کا حامل قرار دے دیا۔

بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ عام تاثر یہی ہے کہ عمران خان کو بھی قائد اعظم کی طرح خریدا نہیں جاسکتا۔


وزیر اعظم عمران خان نے بھی انصاف لائرز فورم کے سیمینار میں بیرسٹر علی ظفر کا کئی بار حوالہ دیا اور خراج تحسین بھی پیش کیا۔

اس سے پہلے سیمینار سے خطاب میں چیئرمین انصاف لائرز فورم بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ قائد اعظم کی طرح وزیر اعظم عمران خان کو بھی خریدا نہیں جاسکتا۔

تازہ ترین