• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایس ایس پی سینٹرل کے آفس میں تقریب برآمد شدہ موبائل فونز مالکان کے حوالے

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس نے ایس ایس پی سینٹرل آفس میں ایک تقریب کا انعقاد کیا جس میں مختلف وارداتوں میں چھینے اور چوری کیے گئے موبائل فونز اپنے اصل مالکان کے حوالے کئے گئے۔ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس کی جانب سے شہریوں سے گزارش کی گئی ہے کہ جب بھی کوئی شہری کسی واردات کا شکار ہو تو فورا اپنے قریبی تھانے سے رجوع کریں یا ایمرجنسی 15پر کال کرکے اطلاع دے تاکہ قانونی کاروائی عمل میں لائی جاسکے۔

تازہ ترین