• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عائزہ خان نے اسپورٹس لُک سے چاہنے والوں کو حیران کردیا

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اور خوبصورت اداکارہ عائزہ خان نے ایک مرتبہ پھر مداحوں کو حیران کردیا۔ اس بار ان کے نئے لُکس کی وجہ سے سوشل میڈیا پر ان کے چاہنے والے ان کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔

عائزہ خان نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصاویر شیئر کیں تو کچھ ہی دیر میں لاکھوں لوگوں نے انہیں پسند کیا اور ان کے مداحوں نے سیکڑوں کمنٹس بھی لکھے۔

عائزہ خان کی نئی تصاویر میں ان کے اسپورٹس لُک، لباس اور ہیئر اسٹائل کو ان کے پرستاروں نے بہت پسند کیا۔

تازہ ترین