• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جدید آلات سے لیس نئی گاڑیاں بم ڈسپوزل اسکواڈ کے حوالے


وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے جدید ترین آلات سے لیس نئی بم ڈسپوزل ریسپانس گاڑیاں بم ڈسپوزل اسکواڈ کے حوالے کردیں۔

اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے نئی بم ڈسپوزل ریسپانس گاڑیوں کا معائنہ بھی کیا۔


انہوں نے کہا کہ جدید گاڑیوں سے بم ڈسپوزل اسکواڈ کی صلاحیتو ں میں اضافہ ہو گا۔

عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ پنجاب کے ہرضلع کو بم ڈسپوزل ریسپانس گاڑیاں دیں گے۔

تازہ ترین