• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اعظم اپوزیشن کو دھمکیوں کی بجائےمہنگائی کنٹرول کریں ، ن لیگ

لاہور( جنرل رپورٹر )مسلم لیگ ن لاہور کے صدر و رکن قومی اسمبلی محمد پرویز ملک، و جنرل سیکرٹری و رکن پنجاب اسمبلی خواجہ عمران نذیر اور ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات عامر خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم اپوزیشن کو دھمکیاں لگانے کیبجائے عوام کے مسائل اور مہنگائی کو کنٹرول کرے حکمران اپنی نالائقیوں کو چھپانے کے لئے مخالفین کو انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنا رہی ہے۔
تازہ ترین