• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


کراچی کے علاقے کورنگی میں مقابلے کے بعد ڈاکو ہلاک ہو گیا۔

پولیس کے مطابق کورنگی ساڑھے 3 نمبر میں ایک ڈاکو اسلحے کے زور پر دکان میں لوٹ مار کر رہا تھا کہ فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس سے ڈاکو شدید زخمی ہوگیا۔


پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی ڈاکو اسپتال پہنچنے سے قبل ہی دم توڑ گیا، ہلاک ہونے والے ڈاکو کی شناخت نہیں ہوسکی ہے۔

تازہ ترین