• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گرانفروشی پر 15افراد گرفتارراولپنڈی میں جرمانے

اسلام آباد،راولپنڈی ( خصو صی نامہ نگار،اپنے رپورٹرسے)ضلعی انتظامیہ اور ٹائیگر فورس نے سبزی منڈی میں گراں فروشی کے خلاف مشترکہ کریک ڈاؤن کیا۔ اس دوران سبزی اور فروٹ مہنگے داموں بیچنے والے پندرہ افراد گرفتار کر لئے گئے۔ ضلع راولپنڈی میں گرانفروشوں پر مجموعی طور پر دو لاکھ اور 54 ہزار رویے جرمانہ عائد کیا گیا۔ گرانفروشی کے تدارک کے لئے ضلع بھر میں 758چھاپے مارے گئے۔
تازہ ترین