آپ آف لائن ہیں
منگل15ربیع الثانی 1442ھ یکم دسمبر 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

معین خالد ٹرسٹ کے تحت جشن میلاد ریلی کا انعقاد

ملتان (سٹاف رپورٹر) حافظ معین خالد ٹرسٹ کے زیراہتمام شاہ رکن عالم کالونی سے جشن ولادت رحمت اللعالمینؐ ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں مختلف مکتبہ فکر کے لوگوں، علماء و مشائخ، وکلا، تاجر حضرات، طلباء اور معززین شہر نے بڑے پیمانے پر شرکت کی۔ریلی کی قیادت سجادہ نشین پیر چادروالی سرکار سید علی حسین شاہ، حافظ معین الدین خالد، شیخ طارق رشید، مخدوم یزدانی گیلانی، علامہ عبدالحق مجاہد و دیگر معززین شہر نے کی۔شیخ امین، سکندر علی، محمد ساقی، تاجر رہنما سلطان محمود ملک، شیخ اکرام اقبال، مرزا شرافت علی، الحاج اشرف قریشی، عامر محمود نقشبندی، ودیگر بھی شامل تھے۔ 

ملتان سے مزید