• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ ،ٹریول ایجنٹ ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)گوجرانوالہ میڈیکل کالج کے تربیت یافتہ نوجوان اب ڈاکٹرز کے فرائض سرانجام دینگے،ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے ٹریول ایجنٹ ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری کے موقع پر کیا،وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے جناح اسٹیڈیم کی سیوریج لائن کا افتتاح بھی کیا۔
تازہ ترین