• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی فوج نے حوثی باغیوں کے دو ڈرون طیارے مار گرائے

سعودی فوج نے چند گھنٹوں میں حوثی باغیوں کے دو ڈرون طیارے مار گرائے۔  

عرب میڈیا کے مطابق بارود سے لدے ڈرونز کو سعودی دفاعی نظام نے فضائی حدود میں داخل ہوتے ہوئے مار گرایا۔ 24 گھنٹوں کے دوران یمن سے آنے والے  6 ڈرون طیارے مار گرائے گئے ہیں۔


ریاض سے  ترجمان اتحادی فوج کے مطابق حوثی باغی شہری آبادی کو نشانہ بنانے کی مذموم کوششیں کررہے ہیں۔

تازہ ترین