• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل سمیت 9ملازمین انکوائری کیلئے طلب

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) سابق سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل سمیت 9جیل ملازمین کوانکوائری کیلئے کل طلب کرلیاگیا۔ سنٹرل جیل اڈیالہ کے سابق سپرنٹنڈنٹ ثاقب نذیر،ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹو ملک محمداکرم سمیت نوملازمین کے خلاف ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے انکوائری کے احکامات جاری کررکھے ہیں ۔ انکوائری افسر ڈی آئی جی میاں سالک جلال نے سابق سپرنٹنڈنٹ اوردیگرملازمین کو 28 اور29 اکتوبرکواڈیالہ جیل راولپنڈی میں طلب کرلیا۔
تازہ ترین