• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوئی ناردرن ملازمین کا نجکاری کیخلاف احتجاج ، تمام دفاتر3گھنٹے بند رہے

لاہور(سپیشل رپورٹر)سوئی ناردرن لاہور ریجن میں سی بی اے یونی کی اپیل پر تمام دفاتر میں ملازمین نے نجکاری کے خلاف احتجاج کیااور صبح آٹھ سے گیارہ بجے تک ہرقسم کا کام بند رہا، بلنگ،نئے کنکشن، صارفین کی شکایات سمیت تمام دفاتر بند رہے ، ملازمین نے بازووں پر سیاہ پٹیاں باند ھی ہوئی تھیں، دفاتر میں کام بند ہونے سے صارفین کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا ۔
تازہ ترین