• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیو مہم میں ایجوکیشن اتھارٹیز کے سی ای اوز فوکل پرسن تعینات

لاہور(خبر نگار) محکمہ سکول ایجوکیشن نے پولیو مہم میں ایجوکیشن اتھارٹیز کے سی ای اوز کو فوکل پرسن تعینات کردیا ہے ۔اس حوالے سے نو ٹیفکیشن جا ری کر دیا گیا۔
تازہ ترین