• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سید مظہر علی شاہ کی والدہ انتقال کر گئیں

لاہور ( جنرل رپورٹر) سیّد شاہ سید کی زوجہ، شہید ڈاکٹر سید محمد جمال، پروفیسر ڈاکٹر سید محمد سلطان، انجینئر سید ظفر علی اورپاکستان ریلوے کے ایڈیشنل جنرل منیجر ٹریفک سید مظہر علی شاہ کی والدہ انتقال کر گئیں ۔ان کی نمازِ جنازہ دوپہر ایک بجے اُن کے آبائی گاؤں قباد شاہ خیل ، زریں، ضلع قرّم ایجنسی میں ادا کی گئی۔
تازہ ترین