• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بالی ووڈ میں منشیات کے استعمال کی تحقیقات، ایک اور اداکارہ گرفتار

نئی دہلی (جنگ نیوز )بالی ووڈ انڈسٹری میں فن کاروں کے منشیات استعمال کرنے کی تحقیقات کے دوران نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) نے ایک اداکارہ کو رنگے ہاتھوں منشیات خریدتے ہوئے گرفتار کر لیا۔ بالی ووڈ نگری میں آنجہانی اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی مبینہ خودکشی کے بعد اداکاروں کے منشیات استعمال کرنے کا معاملہ سامنے آیا تھا جو موضوعِ بحث بنا ہوا ہے۔

تازہ ترین