• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان گستاخانہ خاکوں کے خلاف سخت احتجاج ریکارڈ کروائے،لاہور ہائیکورٹ بار

لاہور ( کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے عہدیداروں نے گستاخانہ خاکوں کےخلاف شدید غم و غصہ کا اظہار کیا۔ انہوں نے وزیر اعظم پاکستان سے مطالبہ کیا کہ پاکستان بھی اپنا سفیر واپس بلا کر سخت احتجاج ریکارڈ کرایا جائے ۔
تازہ ترین