• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیگی قیادت منظم انداز میں ملکی راز فاش کر رہی ہے، ناراض رکن اشرف انصاری


پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی (ایم پی اے) نے اپنی پارٹی پر ملکی راز فاش کرنے کا الزام لگادیا۔

گوجرانوالا سے مسلم لیگ ن کےناراض ایم پی اے اشرف انصاری کا کہنا ہے کہ ن لیگ کی قیادت کی ساکھ پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے۔

اشرف انصاری نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی قیادت منظم انداز میں ملکی سالمیت کے راز فاش کر رہی ہے۔


ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ استعفیٰ نہیں دیں گے۔

تازہ ترین