پشا ور (خصوصی نامہ نگار) کورونا وباءکی دوسری لہر کے باعث یونیورسٹی آف پشاور نے اس ماہ سیشن 2018کےلئے ہونیوالا کانووکیشن ملتوی کر دیا جبکہ حکومتی ہدایات کی روشنی میں یونیورسٹی میں بڑی تقریبات بھی نہیں ہوں گی۔یونیورسٹی ترجمان کے مطابق کانووکیشن 14 نومبر کو ہونا تھا جسے ملتوی کر دیا گیا ہے ۔