سرجری کے بعد سلیم خان کی صحت بہتر ہے، اداکارہ ڈیزی شاہ
بالی ووڈ کے سینئر اسکرین رائٹر اور بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کے والد سلیم خان جو کم درجے کے برین ہیمریج کے بعد اب بھی ممبئی کے لیلا وتی اسپتال میں زیرِ علاج ہیں جبکہ ملک بھر میں مداح ان کی جلد صحتیابی کے لیے دعاگو ہیں اور اسی دوران اداکارہ ڈائیسی شاہ نے ان کی صحت کے بارے میں تازہ ترین اپڈیٹ شیئر کی ہے۔