• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شوگر انکوائری کمیشن کی رپورٹ لیک، ڈپٹی ڈائریکٹرFIA برطرف

لاہور(نیوزرپورٹر)شوگر انکوائری کمیشن کی تفصیلات ملز مالکان کو دینے کے الزام میں ایف آئی اے ڈپٹی ڈائریکٹرسجادمصطفیٰ باجوہ کو نوکری سے نکال دیا گیا۔سجادمصطفیٰ باجوہ پرشوگر مل مالکان کو انکوائری کی تفصیلات فراہم کرنے اورانہیں فائدہ دینے کا الزام تھا۔انکوائری کمیٹی نےسجادمصطفیٰ باجوہ کو نوکری سے برحاست کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا کیا گیا۔

اہم خبریں سے مزید