• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی کا فضائی معیار انتہائی آلودہ ہے، یو ایس ائیر کوالٹی انڈیکس


یوایس ائیر کوالٹی انڈیکس کا کہنا ہے کہ کراچی شہر کا فضائی معیار انتہائی آلودہ ہے۔

ائیر کوالٹی انڈیکس کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق صبح 8 بجے کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں تیسرے نمبر پر تھا۔

شہر قائد میں ہوا میں آلودہ ذرات کی مقدار372 پرٹیکیولیٹ میٹرز تک جا پہنچی ہے۔

اس حوالے سے ماہرین صحت نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ کراچی کے شہری ماسک کا استعمال کریں اورگھروں کی کھڑکیاں دروازے بند رکھیں۔ 

تازہ ترین