• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوج کے ایک اور اہلکار نے خودکشی کرلی

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ایک اور اہلکار نے خودکشی کرلی۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے شہر سری نگر کے ضلع بارہ مولا میں سی آر پی ایف کے ہیڈ کانسٹیبل نے اپنی رائفل سے خود کو گولی مار لی۔

کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کا اس حوالے سے مزید کہنا ہے کہ 2007 سے مقبوضہ کشمیر میں خودکشی کرنے والے بھارتی فورسز کے اہلکاروں کی تعداد 480 ہوگئی ہے۔ 

تازہ ترین