• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیشنل چیلنج کپ فٹبال 30نومبر سے لاہور میں ہوگا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیشنل چیلنج کپ فٹبال 30 نومبر سے 20دسمبر تک لاہور میں کھیلا جائے گا۔ایونٹ میں ملک بھر سے 28 ٹیمیں حصہ لیں گی۔ پاک آرمی نے 2019 میں ٹائٹل جیتا تھا۔ ٹورنامنٹ میں پاکستان پریمیر فٹ بال لیگ چیمپین خان ریسرچ لیبارٹریز ، ڈپارٹمنٹل لیگ فاتح بلوچ ایف سی کوئٹہ اور ماشا یونائیٹڈ بھی شرکت کریں گی۔ٹیموں کو چار ٹیموں کے سات گروپوں میں تقسیم کیا جائے گا۔

تازہ ترین