• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چینی آبدوز سمندر میں انتہائی گہرے مقام ماریانہ ٹرنچ تک پہنچ گئی

بیجنگ ( اے ایف پی ) چین کی نئی آبدوز فینڈوژے جنوبی بحر الکاہل میں دس ہزار میٹرز گہرائی میں تہہ تک پہنچ گئی ۔ جو دنیا کا انتہائی گہرا مقام ہے ۔سمندر کا یہ ہلالی شکل میں حصہ ماریانہ ٹرنچ کہلاتا ہے جو دنیا کی زمین پر بلند تریں چوٹی سے بھی اونچا ہے ۔1960 مہم جوئوں کی مختصر ٹیم پہلی بار اس گہری کھائی میں گئی تھی ور پھر 2012 میں ہالی وڈ کے ڈائریکٹر جیمز کیمرون پہلی بار تنہا ماریانہ ٹرنچ تک گئے اور وہاں کے ماحول کو اجنبی قرار دیا ۔

تازہ ترین