• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تعلیمی اداروں کے حوالے سے اہم فیصلوں کا اعلان کل کیا جائے گا، شفقت محمود


وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ کل صوبائی وزرائے تعلیم کی اہم کانفرنس ہوگی، جس کے بعد فیصلوں کا اعلان کیا جائے گا۔

شفقت محمود نے کہا کہ صوبائی وزرائے تعلیم کی کانفرنس کل ہوگی۔


وفاقی وزیر تعلیم نے کہا کہ صوبائی وزرائے تعلیم کی کانفرنس کے بعد کل دوپہر 12:30 بجے پریس کانفرنس کروں گا۔

تازہ ترین