• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسٹریامیں 24گھنٹوں کے دوران 4377 نئے کورونا انفیکشن اور 119فراد کی ہلاکت

 ویانا(اکرم باجوہ)آسٹریا بھرمیں 4377 نئے انفیکشن اور 119 ریکارڈ اموات کی اطلاع ملی ہے۔ ابھی تک آسٹریا میں 254710 ٹیسٹ کے مثبت نتائج سامنے آئے ہیں۔ 182620 صحت یاب ہوچکے ہیں۔ اس وقت کورونا وائرس کی وجہ سے 4689 افراد اسپتال میں زیر علاج ہیں اور ان میں سے 704 انتہائی نگہداشت والے یونٹ میں ہیں۔
تازہ ترین