• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موٹروے پولیس نے بس میں رہ جانے والی بچی کو خاندان سے ملوا دیا

موٹروے پولیس نے بس میں رہ جانے والی 4 سال کی بچی کو خاندان سے ملوا دیا۔

ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق 4 سال کی بچی اپنے دادا کے ساتھ عارف والا سے لاہور جارہی تھی، بچی کا دادا واش روم گیا تھا تو بس اکیلی بچی کو لے کر چل پڑی تھی۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ بچی کے دادا نے رینالہ خورد کیمپ میں بچی کی گم شدگی کی اطلاع دی۔ 

تازہ ترین