آسٹریلیا نے اسلام مخالف پوسٹ پر اسرائیلی انفلوئنسر کا ویزہ منسوخ کر دیا
آسٹریلیا نے اسلام مخالف پوسٹ پر اسرائیلی انفلوئنسر کا ویزہ منسوخ کر دیا۔ اس حوالے سے بتایا جاتا ہے کہ آسٹریلیا نے اسرائیلی سوشل میڈیا انفلوئنسر سامی یہود کا ویزہ منسوخ کر دیا، جو اسلام مخالف مہم چلا رہا تھا، آسٹریلوی حکومت کا کہنا ہے کہ نفرت پھیلانے والوں کو ملک میں آنے کی اجازت نہیں دینگے۔