• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیزل 4 روپے مہنگا، پیڑول و مٹی کے تیل کی قیمت برقرار


پاکستان میں پیٹرولیم قیمتوں میں رد و بدل کرتے ہوئے ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا ہے جبکہ پیٹرول اور مٹی کے تیل کی قیمتیں برقرار رکھی گئی ہیں۔ 

اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے جبکہ قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔ 


نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 105 روپے 43 پیسہ مقرر کی گئی ہے۔ 

اسی طرح پیٹرول، مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھی گئی ہیں۔

تازہ ترین