• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 596 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچنج (پی ایس ایکس) میں منگل کو سرمایہ کاری کا مثبت دن رہا۔

پی ایس ایکس 100 انڈیکس 596 پوائنٹس اضافے سے 41 ہزار 665 پر بند ہوا۔

کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 651 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، جبکہ حصص بازار میں آج 48 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے۔


ٹریڈنگ کے اختتام پر شیئرز بازار کے کاروبار کی مالیت 19 ارب روپے رہی، جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 95 ارب روپے بڑھ کر 7648 ارب روپے ہے۔

تازہ ترین