آپ آف لائن ہیں
اتوار3؍جمادی الثانی 1442ھ 17؍جنوری2021ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

پاکستانی کرکٹرز نے آئیسولیشن میں ہی ٹریننگ کا آغاز کردیا


کرائسٹ چرچ میں موجود پاکستانی کرکٹرز نے آئیسولیشن میں ہی ٹریننگ کا آغاز کر دیا، پلیئرز نے ہوٹل کے رومز میں ہی ورزش شروع کر دی۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز 18 دسمبر سے شروع ہو گی۔


قومی اسکواڈ اس وقت آئیسولیشن میں ہے، لیکن کھلاڑیوں نے میچز کی تیاری شروع کردی اور ہوٹل کے رومز میں ہی ورزش کا آغاز کر دیا۔

بابر اعظم، روحیل نذیر، افتخار احمد اور دیگر کھلاڑیوں نے اپنے رومز میں بھرپور ٹریننگ کی۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید