• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ، قتل کے مقدمے میں پھانسی کی سزا پانے والا قیدی بری

لاہور(نمائندہ جنگ) لاہور ہائی کورٹ نے قتل کے مقدمے میں پھانسی کی سزا پانے والے قیدی کو بری کر دیا۔جسٹس صداقت علی خان اور جسٹس شہرام سرور چودہدری نے سزائے موت کے قیدی حسنات کی بریت اپیل منظور کرلی،دورکنی بینچ نے حسنات کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کیا۔

تازہ ترین