اسلام آباد (این این آئی)لاہور ہائیکورٹ میں 16 نئے ججز کی تعیناتی کا معاملہ،چیف جسٹس پاکستان نے 5 جنوری کو جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کر لیا ۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں تین ایڈیشنل سیشن ججز اور 13 وکلا کے ناموں پر غور ہوگا۔
اس حوالے سے چیف ٹریفک افسر سید ذیشان حیدر نے کہا ہے کہ فیصلے کا اطلاق 2 ہفتے آگاہی مہم کے بعد ہو گا۔
آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس نے نئی بلند ترین سطح ایک لاکھ 31 ہزار 325 بنائی ہے تاہم بازار حصص کا 100 انڈیکس ایک لاکھ 29 ہزار 776 کی نچلی سطح پر بھی گیا۔
ویڈیوز میں کنٹریکٹرز کو اسرائیلی ٹینکوں کے ذریعے طاقت کا مظاہرہ کرنے کی بات کرتے سنا گیا۔
جنوبی کوریا میں جاری چیمپئن شپ میں پاکستان گرلز نیٹ بال ٹیم نے جاپان کو 39 کے مقابلے 64 گول سے شکست دے کر کامیابی حاصل کی۔
سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ عدم اعتماد سے متعلق کوئی تجویز کسی اعلیٰ سطح پر زیرِ بحث نہیں۔
امریکی محکمۂ امیگریشن نے کہا ہے کہ دہشت گردی، تشدد کی ترغیب یا ایسی سرگرمی پر امریکا میں رہنے نہیں دیا جائے گا
یونان کے جزیرے کریٹ میں جنگل میں آگ پھیلنے سے وہاں موجود لوگوں کو ہنگامی بنیادوں پر نکالا جا رہا ہے۔
فیصل کنڈی نے کہا کہ اپوزیشن کے پاس ایک رکن بھی زیادہ ہوا تو خیبرپختونخوا حکومت تبدیل کرنا اس کا حق ہے
43 سالہ شہزادی آف ویلز اس وقت کینسر کے علاج کے بعد مکمل صحتیابی کی راہ پر گامزن ہیں
ریسکیو حکام کے مطابق کشتی میں 65 افراد سوار تھے، 20 افراد کو ریسکیو کرلیا گیا ہے۔
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹمی بروس نے کہاکہ ایران کو مزید تاخیر کے بغیر مکمل تعاون کرنا چاہیے۔
دو روز قبل فرانس سے تقریباً 9 سو کے قریب افراد چھوٹی کشتیوں پر سوار ہر کر ڈوور پہنچے۔
برطانیہ کے مختلف شہروں میں درجہ حرارت 34 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا
دفترخارجہ کے مطابق دو روزہ ای سی او اجلاس آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں آج سے شروع ہوگا۔
جدید ہوور کرافٹس کی حوالگی دونوں ممالک کے درمیان اعتماد، تعاون اور دوستی کی علامت ہے۔