• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ظفر اللہ خان جمالی کے انتقال پر تعزیت

لاہور(خصوصی رپورٹر)صوبائی وزیر زراعت سید حسین جہانیاں گردیزی نے سابق وزیراعظم ظفر اللہ خان جمالی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔اپنے تعزیتی پیغام میں صوبائی وزیر نے کہا کہ ظفر اللہ جمالی ایک زیرک اور بلند پایہ سیاستدان تھے۔
تازہ ترین