• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی: چلتی گاڑی میں آگ لگ گئی، مسافر کود گئے


راولپنڈی میں پشاور روڈ پر چلتی گاڑی میں اچانک آگ لگ گئی۔

 ریسکیو ذرائع کے مطابق گاڑی میں سوار افراد نے چھلانگیں لگا کر جان بچائی۔

 ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ آگ گاڑی میں شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔

ترجمان ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ  گاڑی جل کر خاکستر ہوگئی، آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی تھی۔

تازہ ترین