• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلاول بھٹو کل جاتی امرا میں مریم نواز سے ملاقات کرینگے


پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری لاہور پہنچ گئے، کل جاتی امرا میں مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز سے ملاقات کریں گے۔

بلاول بھٹو مریم نواز سے ملاقات کے لیے دوپہر ایک بجے جاتی امرا پہنچیں گے، وہ مریم نواز سے ان کی دادی بیگم شمیم اختر کے انتقال پر اظہارِ تعزیت کریں گے۔


ملاقات کے دوران دونوں رہنما 13 دسمبر کے جلسے اور سیاسی امور پر بھی تبادلہ خیال کریں گے۔

تازہ ترین