پاکستان اور ایشیائی بینک کے درمیان 730 ملین ڈالر کے منصوبوں پر دستخط
حکومت پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان 730 ملین ڈالر کے دو اہم منصوبوں پر دستخط ہوگئے۔ وزارت اقتصادی امور کے اعلامیہ کے مطابق 330 ملین ڈالرمالیت کے سیکنڈ پاور ٹرانسمیشن منصوبے پر دستخط ہوئے۔