• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خورشید شاہ سیاست میں آئے تو ذرائع آمدن کیا تھے؟ عدالت کا سوال


خورشید شاہ سیاست میں آئے تو ذرائع آمدن کیا تھے؟ درخواست ضمانت پر سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے سوال کیا۔

عدالت نے خورشید شاہ کے وکیل رضا ربانی سے کہا کہ میرٹ پر دلائل اسی صورت میں دیں جب اثاثے آمدن کے مطابق ہوں، ریکارڈ سے سب سامنے آجائے گا کہ کب ذرائع آمدن کیا تھے۔

رضا ربانی نے کہا کہ نیب نے اثاثوں کی مالیت زیادہ ظاہر کرکے کیس بنایا، نیب کو سات سال کچھ نا ملا تو تحقیقات بند کردیں۔


عدالت نے رضا ربانی کی درخواست پر انہیں کیس کی تیاری کے لیے مہلت دیتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔

تازہ ترین