• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اورنگزیب گل قومی امن کمیٹی کے چیئرمین نامزد

پشاور (لیڈی رپورٹر) قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی کی تنظیم سازی کے سلسلے میں مرکزی چیرمین ڈاکڑ علامہ سید آیاز ظہیر ہاشمی نے پشاور میں سماجی کا رکن اور سول ڈیفنس کوہاٹی کے سر براہ اورنگزیب گل کو چئرمین نامزد کیا ہے قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی کے مرکزی سیکر ٹریٹ سے جاری ہو نیوالے نوٹیفیکیشن کے مطابق اورنگزیب گل کی عوامی خدمات کو مدنظر رکھتے ہو ئے اُ ن کی نامزدگی کی گئی ہے۔
تازہ ترین