• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بانی سعودی عرب شاہ عبدالعزیز کے نواسے شہزادہ خالد بن فیصل انتقال کرگئے

ریاض (جنگ نیوز )بانی سعودی عرب شاہ عبدالعزیز کے نواسے شہزادہ خالد بن فیصل انتقال کرگئے،عرب میڈیا کے مطابق شہزا دہ خالد بن فیصل 14 سال سے قومہ میں تھے ،شہزادہ خالد بن فیصل کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی ۔

تازہ ترین