• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرک میں مندر مسمار کرنے میں ملوث اہم ملزم گرفتار

کرک میں مندرمسمارکرنےمیں ملوث اہم ملزم گرفتار 


پشاور(نمائندہ جنگ)کرک میں مندر مسمار کرنے میں ملوث اہم ملزم مولانا فیض اللہ کو گرفتار کرلیا گیاہے۔ملزم کی گرفتاری کرک ضلع سے ہی عمل میں آئی۔ ملزم نے مندر مسمار کرنے کے لیے لوگوں کو اکٹھا کرنے میں معاونت کی تھی،آئی جی پی ڈاکٹرثنااللہ عباسی کے مطابق مندر کو مسمار کرنے میں ملوث 110 افراد کو گرفتار کیا جاچکا ہے۔ اقلتوں کو مکمل تحفظ فراہم کیا جائے گا۔

تازہ ترین